5

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے سے متعلق درخواست نمٹا دی

لاہور(بی این این آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے سے متعلق درخواست نمٹا دی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس راحیل کامران نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ،تحریک انصاف اور انتظامیہ کے درمیان جلسے سے متعلق معاملات طے پا گئے ،سرکاری وکیل نے کہاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے بیان حلفی اور انڈر ٹیکنگ دے دی گئی ،عدالت نے تحریک انصاف کی درخواست نمٹا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے سے متعلق درخواست نمٹا دی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں