4

ملک کے بیشتر حصوں میں موسلادھار بارشوں، پہاڑوں علاقوں میں  برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (بی این این نیوز آن لائن) ملک کے بیشتر حصوں میں موسلادھار بارشوں اور پہاڑوں علاقوں میں  برف باری کا  امکان ظاہر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے اگلے 4 روز تک موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے، حیدرآباد اور کراچی میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، ژوب، قلات، خضدار، چمن، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور سبی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں