38

اسلام آباد میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، اہلخانہ نے ڈاکو کو پکڑ لیا

اسلام آباد(بی این این نیوز آن لائن)اسلام آبادمیں گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا کر اہلخانہ نے ڈاکو کو پکڑ لیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں گزشتہ رات ڈکیتی کی کوشش ناکام کی گئی،اہل خانہ گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کو پکڑ لیا،ڈاکو سے پسٹل اور خنجر برآمدہوا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہو گئے ،اہلخانہ نے ڈاکوتھانہ شالیمار پولیس کے حوالے کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں